[20] رواه الدارقطني في ;الأفراد: كما في ;كنز العمال: (45539)، و;الجامع الكبير: للسيوطي (2089/20885). Uploaded by 40 Powerful Hadith of the Prophet saws – Nawawi. [14] أخرجه الطبراني في ;المعجم الكبير: (13/8/3)، قال الهيثمي في ;المجمع: (1/104): وفيه مسلم بن الوليد بن العباس، ولم أر من ذكره. 40 Hadith e Qudsi is a Islamic application that is collection of forty hadith e Qudsi with translation and explanation in Urdu Language. [34] أخرجه أبو داود في ;سننه: (495)، وأحمد في ;مسنده: (6689). [1] أخرجه البخاري في ;صحيحه: (2782)، ومسلم في ;صحيحه: (85). [38] رواه أبو يعلى في ;مسنده: (4104)، قال الهيثمي في ;المجمع: (8/151): وفيه صالح المري، وهو ضعيف. My name is Mohammad Hashim I am an Islamic Scholar, and I also have a good experience of web development and Seo, I have been working in this field for 10 years. Hadith Qudsi (or Sacred Hadith) are so named because, unlike the majority of Hadith which are Prophetic Hadith, their … 2015-08-31. [25] رواه أبو داود في ;سننه: (2050)، والنسائي في ;سننه: (3227). [3] أخرجه الترمذي في ;سننه: (1904م)، ابن حبان في ;صحيحه: (435)، والحاكم في ;المستدرك: (7261) وقال الحاكم: هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يخرجاه، ووافقه الذهبي في تلخيصه. [27] رواه ابن ماجه في ;سننه: (3660)، والإمام أحمد في ;مسنده: (10610)، والبيهقي في ;السنن الكبرى: (13459). We respect your privacy and take protecting it seriously. Hadith Qudsi are the sayings of the Prophet Muhammad (Peace and Blessings of Allah be upon him) as revealed to him by the Almighty Allah. ادب کا تقاضا یہ ہے کہ تم ان سے آگے آگے نہ چلو، بیٹھنے میں ان سے پہل نہ کرو، اور نہ ان کو ان کے نام سے پکارو، اور کوئی ایسا کام نہ کرو جس سے لوگ انہىں گالی دیں۔, رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کے زمانے میں ایک نوجوان اپنے لنگڑے ماں باپ کو اپنے ساتھ نماز پڑھنے کے لیے مسجدِ نبوی میں لے جایا کرتا تھا، کچھ دنوں کے بعد آپ صلى الله عليه وسلم نے لوگوں سے پوچھا کہ: بھئی کیا بات ہے آج کل وہ دونوں لنگڑے بیچارے مسجد میں نہیں دکھائی دے رہے ہیں؟ لوگوں نے آپ صلى الله عليه وسلم کو بتایا کہ ان کے بیٹے کا انتقال ہو گیا ہے، وہی ان کو یہاں لایا کرتا تھا، اب کون لے کر آئے، اس پر آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: اگر کوئی کسی کے لیے دنیا میں زندہ رہتا تو ان دونوں معذوروں کا بیٹا ضرور ان کےلیے دنیا میں زندہ رہتا۔, حضرت عبد اللہ بن عمرو رضى الله عنه سے روایت ہے: ایک بار رسول اللہ صلى الله عليه وسلم منبر پر رونق افروز ہوئے، اور تین بار قسم کھا کر منبر سے نیچے اتر آئے اور فرمانے لگے: تم سب کے لیے ایک خوش خبری ہے: جو شخص پانچوں نمازوں کو پابندی كے ساتھ پڑھے گا، اور کبیرہ گناہوں کے ارتکاب سے بچے گا تو وه جنت میں جس دروازے سے چاہے گا داخل ہو جائے گا۔ اسی روایت کے ایک راوی مُطَّلِبْ کہتے ہیں: میں نے ایک آدمی کو عبد اللہ بن عمرو سے پوچھتے ہوئے سنا تھا کہ: کیا آپ صلى الله عليه وسلم نے ان کبیرہ گناہوں کو بیان بھی کیا تھا؟ تو حضرت عبد الله بن عمرو رضى الله عنه نے جواب دیا ہاں، اور وہ کبیرہ گناہ یہ ہیں: والدین کی نافرمانی، شرک، ناحق قتل، پاک دامن عورت پر تہمت، یتیم کے مال کو ناجائز طریقے سے کھانا، لڑائی کے دن میدانِ جنگ سے بھاگنا، اور سود کھانا ۔, حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی نے ساتویں آسمان کے اوپر سے سات بار لعنت بھیجی ہے، اور اس لعنت کو ایک آدمی کے لیے تین بار دہرایا ہے، اور ان میں سے ہر ایک آدمی پر تین بار لعنت بھیجی ہے، او ر ان لعنتوں میں سے صرف ایک ہی لعنت آدمی کی ہلاکت کے لیے کافی ہے، اور وہ لعنتیں یہ ہیں: اللہ تعالی فرماتا ہے: وہ شخص ملعون ہے جس نے لواطت جیسے فعلِ شنیع کا ارتکاب کیا، وہ شخص ملعون ہے جس نے لواطت جیسے فعلِ شنیع کا ارتکاب کیا،وہ شخص ملعون ہے جس نے لواطت جیسے فعلِ شنیع کا ارتکاب کیا،وہ شخص ملعون ہے جس نے جانور کو غیر اللہ کے نام پر ذبح کیا، وہ شخص ملعون ہے جو اپنے ماں باپ کی نافرمانی کرے۔, حضرت زبیر بن عوام رضى الله عنه فرماتے ہیں: تورات میں یہ بات لکھی ہوئى ہے کہ: اپنے باپ کو گالی دینے والا ملعون ہے، اور سنگِ میل کو بدلنے والا ملعون ہے، اور اللہ کے راستے سے لوگوں کو گمراہ کرنے والا بھی ملعون ہے۔, حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: چار لوگ ایسے ہیں کہ اگر اللہ تعالی ان کو جنت میں داخل نہ کرے، اور نہ ہی جنت کی کوئی نعمت ان کو چکھنے کے لیے دے تو وہ اپنے فیصلے میں حق بجانب ہوگا، وہ چار لوگ یہ ہیں: (۱) شراب کا رسیا، (۲) سود کھانے والا، (۳) ناحق کسی یتیم کا مال کھانے والا (۴) ماں باپ کا حکم نہ ماننے والا۔, حضرت علی رضى الله عنه سے روایت ہے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: والدین کی نافرمانی سے بچو، کیونکہ والدین کی نافرمانی کرنے والا، اور قطع رحمی کرنے والا، اور بوڑھا زانی، اور تکبر سے اپنے تہ بند یا پاجامہ یا پتلون کو ٹخنوں سے نیچے لٹکانے والا ہرگز جنت كى خوشبو نہىں پا سكتا، جب کہ جنت کی خوشبو ایک ہزار سال کی مسافت سے ہی محسوس کی جاتی ہے، بڑائى اللہ کی شان ہے جو کسی بھی بندے کے لیے جائز نہیں۔, حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص کی نماز اللہ کے یہاں مقبول نہیں ہوتی جس کے ماں باپ اس سے ناراض ہوں، الا یہ کہ ماں باپ اس پر جبر وتشدد اور ظلم وزیادتی کر رہے ہوں۔, حضرت زید بن ارقم رضى الله عنه سے روایت ہے، کہتے ہیں: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جس آدمی کی صبح اس حالت میں ہو کہ اس کے والدین اس سے راضى ہوں تو اس کے لیے جنت کے دو دروازے کھول دئىے جاتے ہیں، اور جس آدمی کی صبح اس حالت میں ہو کہ اس کے ماں باپ ناراض ہوں تو اس کے لیے جہنم کے دو دروازے کھول دئىے جاتے ہیں، کسی نے کہا: اگر چہ ماں باپ ظلم کریں؟ آپ صلى الله عليه وسلم نےجواب ديا: ہاں اگرچہ ماں باپ ظلم کریں، اس جملہ كو آپ نے تين بار دہرايا۔, حضرت ابن عمر رضى الله عنہما سے روایت ہے کہتے ہیں: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا، اپنے والد کی قرابت داری اور ان کی محبتوں کاپاس ولحاظ رکھو، ان سے رشتہ ناتا نہ توڑو، ورنہ اللہ تعالی تمہارے نور کو بھی بجھا دیں گے، یعنی تمہارا بھی کوئی دوست وساتھی نہیں رہے گا،تم تنہا اور اکیلے رہوگے۔, حضرت انس رضى الله عنه سے روایت ہے کہتے ہیں: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشادفرمایا: اگر نافرمان بیٹے کے ماں باپ یا ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتقال ہوجائے اور یہ بیٹا ان کے لیے برابر دعا واستغفارکرتا رہے تو اللہ اس کو فرماں بردار بندوں میں لکھ دیتا ہے۔, حضرت ابن عباس رضى الله عنہما سے روایت ہے کہتے ہیں: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: جس نے کسی نبی کو قتل کیا، ياکسی نبی نے اس کو قتل کیا، یا جس نے اپنے ماں باپ میں سے کسی ایک کو قتل کیا،اسی طرح جان داروں كى تصویر بنانے والے، اور ایسا عالم جس کے علم سے لوگوں كو نفع نہ پہنچے، ایسے لوگ قیامت كے دن دوسرے گنہگاروں کے مقابلہ میں سخت عذاب میں مبتلا ہوں گے۔, حضرت انس رضى الله عنه سے روایت ہے کہتے ہیں کہ: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نکاح کا حکم دیتے تھے، اور تبتل(شادى كے بغير رہنا) اور رہبانیت (سب كچھ چھوڑ چھاڑ كے الگ ہو جانا) سے سختی کے ساتھ منع کرتے تھے، اور یہ بھی فرمایا کرتے تھے کہ: محبت کرنے والی اور بکثرت بچہ جننے والی عورتوں سے نکاح کرو، کیونکہ میں تمہاری کثرت کی وجہ سے قیامت کے دن دوسرے نبيوں پر فخر کرونگا۔, حضرت معقل بن یسار رضى الله عنه سے روایت ہے کہتے ہیں: ایک آدمی نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی خدمت میں آکر عرض کیا کہ: اے اللہ کے رسول!میں ایک عورت سے بہت محبت کرتا ہوں جو انتہائی خوبصورت ہے لیکن اس سے بچے پیدا نہیں ہوتے، کیا میں اس سے شادی کر لوں؟ آپ نے جواب دیا نہیں، اس نےدوبارہ حاضرِ خدمت ہو کر اپنا مدعا بیان کیا آپ نے پھر اس کو منع کردیا، تیسری بار جب وہ آپ کے پاس آیا تو آپ نے اس سے فرمایا: محبت كے ساتھ ساتھ بچہ جننے والی عورتوں سے نکاح کرو، میں تمہاری کثرت سے دوسری امتوں پر فخر کروں گا۔, حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضى الله عنه سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: بہت زیادہ بچہ جننے والی عورتوں سے نکاح کرو، میں تمہاری وجہ سے قیامت کے دن دوسری امتوں پر فخر کروں گا۔, حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے، رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمايا: مرنے کے بعد جب آدمی کے درجات کو بلند کیا جاتا ہے تو اسے بڑی حیرت ہوگى بالآخر وہ اللہ تعالی سے پوچھ پڑے گا كہ: اے اللہ! Book. Provides guidance in seeking Allah’s mercy and blessings. 40 Hadees in Arabic and Urdu. Using APKPure App to upgrade Chahal (40) Hadees e Qudsi With Urdu Explanation, fast, free and save your internet data. مجھ سے ایک بڑا گناہ سرزد ہوگیا ہے، کیا اس سے توبہ کی کوئی شکل ہے؟ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: تمہاری والدہ باحیات ہیں؟ ایک دوسری روایت میں اس طرح کے الفاظ ہیں کہ: تمہارے والدین حیات ہیں؟ اس نے کہا نہیں، آپصلى الله عليه وسلم نے اس سے پوچھا : تمہاری خالہ زندہ ہیں؟ اس نے جواب دیا ہاں، اس پر آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: خالہ کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو، اس سے تمہارے گناہ کا کفارہ ہو جائے گا۔[3], حضرت انس بن مالک رضى الله عنه سے روایت ہے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنی عمر ميں درازی اور رزق میں برکت کا خواہش مند ہو اس کو چاہئے کہ والدین کے ساتھ بھلائی اور صلہ رحمی کرے۔[4], حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی رضى الله عنه سے روایت ہے، کہتے ہیں ہم ایک بار رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، اچانک آپصلى الله عليه وسلم نے فرمایا: قطع رحمی کرنے والا ہماری مجلس سے اٹھ كر چلاجائے، آپ کی بات سن کر ایک نوجوان مجلس سے چلا گیا، وہاں سے چل کر وہ اپنی خالہ کے پاس آیا، دونوں کے درمیان كچھ خفگى اور ناراضگی تھی، دونوں نے ایک دوسرے سے معافی تلافی کی، اتنا ہونے کے بعد وہ نوجوان آپ کی مجلس میں واپس آگیا، آپصلى الله عليه وسلم نے اسے دیکھ کر فرمایا: وہ قوم یا وہ جماعت اللہ کی رحمت سے محروم ہو جاتی ہے جس میں کوئی قطع رحمی کرنے والا موجود ہو۔[5], حضرت انس بن مالک رضى الله عنه سے روایت ہے، کہتے ہیں: رسول اللہصلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کسی نافرمان کے والدین کا انتقال ہو جاتا ہے، پھر وہ ان کے لیے برابر مغفرت کی دعا کرتا رہے، تو اس دعاکی برکت سے اللہ تعالی اس کو فرماں بردار میں شمار کر تے ہیں۔[6], حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کسی آدمی کا درجہ جنت میں بلند کیا جائے گا تو اسے تعجب ہوگابالآخر وه اللہ تعالی سے پوچھ پڑے گا:اے اللہ! On the authority of Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with him), who said: The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) took me by the shoulder and said, “Be in this world as though you were a stranger or a wayfarer.” Failed to subscribe, please contact admin. Uploaded by. قال الهيثمي في ;المجمع: (8/136): رواه أحمد، ورجاله رجال الصحيح. Islam is the religion which teach about peace. Book. Media. [29] أخرجه مسلم في ;صحيحه: (2636). میرے اعمال تو اس لائق نہیں تھے پھر میرے اوپر اتنی كرم فرمائى کیوں ہے؟ تو اسے بتایا جائے گا کہ یہ تیرے بیٹے کا تیرے لیے دعائے مغفرت کا كرشمہ ہے۔[7], حضرت عبد اللہ بن عمررضى الله عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: انسان کے مرنے کے بعد اس کے نیک عمل کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے مگر تین چیزوں کی وجہ سے عمل كا سلسلہ جاری رہتا ہے، اور مرنے کے بعد بھی اس کو برابر ثواب ملتا رہتا ہے، وہ چیزیں یہ ہیں: (۱) صدقہ جاریہ، (۲) علمِ نافع (۳) نیک لڑکا جو اس کے لیے دعا کرتا رہے۔[8], حضرت عبد اللہ بن دیناررحمہ الله حضرت عبد اللہ بن عمر رضى الله عنہماسے روایت کرتے ہیں کہ: ایک مرتبہ مکہ مکرمہ کے راستے میں عبد اللہ بن عمر سے ایک دیہاتی کی ملاقات ہو گئی، عبد اللہ بن عمر نے اس کو سلام کیا، اور اپنی سواری پر بٹھایا، اور اس كے اعزاز واکرام میں اپنا عمامہ اس کے سر رکھ دیا، حضرت عبد اللہ بن دینار کہتے ہیں: ہم حضرت عبد اللہ بن عمر سے کہنے لگے: حضرت آپ نے اتنی زحمت کیوں کی،یہ دیہاتی لوگ ہیں تھوڑى سى ہمدردى،سلام وکلام، اور دو مىٹھے بول ہی سے خوش ہو جاتے ہیں، حضرت عبد اللہ بن عمر نے فرمایا: اس کے والد میرے والد سے بہت محبت کرتے تھے، اور مجھے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کی وه حدیث ابھی تک یاد ہے جس میں آپ نے فرمایا ہے: سب سے بڑی نیکی بیٹے کا اپنے والد سے محبت كرنے والوں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا ہے۔[9], حضرت عبد الله بن عباس رضى الله عنہما سے روایت ہے حضور صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے والدین کو رحمت کی نگاہ سے دیکھے گا اللہ تعالی اس کے بدلے میں اسے حجِ مبرور ومقبول کا ثواب عطا کریں گے۔[10], حضرت عائشہ رضى الله عنہا سے روایت ہے نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: تین چیزوں کی طرف دیکھنا عبادت ہے: ماں باپ کے چہرے کی طرف، قرآن کی طرف، اور سمندر کی طرف۔[11], حضرت عائشہ رضى الله عنہا فرماتی ہیں کہ: ایک شخص نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اس کے ساتھ ایک بوڑھے بزرگ بھی تھے، آپ صلى الله عليه وسلم نے اس سے پوچھا كہ: تمہارے ساتھ ان كا كىا رشتہ ہے؟ اس نے کہا یہ میرے والد ہیں، آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمايا: بہت خوب، لىكن برخوردار! The description of Chahal (40) Hadees e Qudsi With Urdu Explanation App Chahle hadees Qudsi is an application that contains forty hadith e Qudsi with Urdu … میرے اعمال تو اس لائق نہیں تھے اس کے باوجود میرے اوپر اتنی کرم فرمائی کیوں ہے؟ اللہ تعالی اس کو جواب دیں گے کہ: تیرے مرنے كے بعد تىرے لڑکے نے تيرى مغفرت اور بخشش کے لیے بہت دعائیں کی تھیں،یہ اسی کا ثمرہ ہے۔, حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے: نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جس مسلمان کے تین نابالغ بچے مر جائیں وہ جہنم میں نہیں جائے گا، اور اگر چلا بھی جائے تو بس اتنی دیر کے لیے جائے گا جس سے اللہ تعالی كى قسم پوری ہو جائے۔, حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے کہتے ہیں: ایک عورت اپنی گود میں ایک بچہ کو لے کر حضور صلى الله عليه وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور کہا: اے اللہ کے نبی! [6] رواه البيهقي في ;شعب الإيمان: (7523). [19] رواه أبو الحسن بن معروف في ;فضائل بني هاشم: كما في ;كنز العمال:لعلي المتقي (45525)، و;الجامع الكبير: للسيوطي (778/25139). 40 Hadith e Qudsi is a Islamic application that is collection of forty hadith e Qudsi with translation and explanation in Urdu Language. قال البوصيري في ;الزوائد: (4/98): هذا إسناد صحيح رجاله ثقات. [36] رواه البخاري في ;صحيحه: (5359)، ومسلم في ;صحيحه: (1714) عن عائشة. اس بچے کی درازئى عمر کے لیے دعا فرمائیں، اس سے پہلے تین بچوں کو کھو چکی ہوں، آپصلى الله عليه وسلم نے تعجب سے اس سے پوچھا: تین بچوں کو؟ اس نے کہا: ہاں، تو آپصلى الله عليه وسلم نے اس سے کہا: تب تو نے اپنے لیے جہنم سے بچنے کے لیے ایک بہت مضبوط ڈھال بنا لی ہے۔, حضرت معاویہ بن قرۃ رضى الله عنه اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ: نبی کریم صلى الله عليه وسلم کے پاس ایک آدمی آیا کرتا تھا، اس کے ساتھ ایک چھوٹا بچہ بھی ہوتا تھا، ایک مرتبہ آپ نے اس سے کہا: لگتا ہے تم اپنے لڑکے سے بہت محبت کرتے ہو اسی لیے ہمیشہ اپنے ساتھ ہى رکھتے ہو، اس نے کہا: ہاں اے الله كے رسول، اللہ تعالی آپصلى الله عليه وسلم سے بھی اتنی محبت کریں جتنی میں اس بچے سے کرتا ہوں، پھر ایسا ہوا کہ کچھ دنوں تک آپصلى الله عليه وسلم نے اس بچے کو آدمی کے ساتھ نہیں دیکھا تو آپصلى الله عليه وسلم کو تشویش ہوئی، آپ نے اس آدمی سے پوچھا: کیا بات ہے تمہارا لڑکا آج کل نظر نہیں آرہا ہے؟ اس سوال پر اس كى آنكھوں سے آنسو جارى ہوگئے اور زبان سے ايك لفظ بھى ادا نہ ہو سكا، لوگوں نے بتایا: حضور! Writer. [15] أخرجه الحاكم في ;المستدرك:(8053)، والطبراني في ;الأوسط: (8497)، والبيهقي في ;شعب الإيمان: (5089). اس كے بچے کا انتقال ہو گیا ہے، آپ صلى الله عليه وسلم کو بھی اس خبر سے بڑا دکھ ہوا، اور اس کو تسلی دیتے ہوئے فرمایا: کیا تمہیں یہ پسند نہیں کہ تم جنت کے جس دروازے پرجاؤ ، وہ تمہارا انتظار کرتے ہوئے وہاں تم کو مل جائے؟ اس آدمی نے کہا: میرے لیے اس سے بڑھ کر خوشی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے، لیکن کیا یہ میرے لیے خاص ہے یا ہر مسلمان کے لیے؟ آپصلى الله عليه وسلم نے فرمایا: نہیں ہر مسلمان کے لیے ہے، ہر مسلمان کا نابالغ فوت شدہ بچہ جنت کے ہر دروازے پر اس کا منتظر رہے گا۔[30], حضرت انس رضى الله عنه سے روایت ہے کہتے ہیں: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے اپنی دو بیٹیوں کی اچھی طرح پرورش كى، اوران كى کفالت کا بیڑا اٹھایا یہاں تک کہ وہ بالغ ہو جائیں یعنی ان كى شادى بياه ہو جائے، اور وہ اپنے گھر کی ہو جائیں تو میں اور وہ شخص قیامت کے دن ساتھ ساتھ رہیں گے، پھر آپ نے اپنی دو انگلیوں کو ملا کر کہا: بالکل اسی طرح جس طرح یہ میری دونوں انگلیاں آپس میں ایک دوسرے سے ملی ہوئی ہیں۔ [31], حضرت عائشہ رضى الله عنہاسے روایت ہے کہتی ہیں: ایک عورت میرے پاس اپنی دو چھوٹی چھوٹی بچیوں کے ساتھ کھانے کی کوئی چیز مانگنے کے لیے آئی، اتفاق سے اس وقت گھر میں سوائے ایک کھجور کے کچھ اور نہ تھا، میں نے وہ کھجور اس کو دے دی، اس نے اس کھجور کو آدھا آدھا کرکے دونوں بیٹیوں کو کھلا دیااور خود اس کھجور کو چکھا بھی نہیں، پھر وہ اپنی بچیوں کو لے کر چلی گئی، اس کے جانے کے معًا(فورا) بعد رسول اللہ صلى الله عليه وسلم تشریف لائے، میں نے آپصلى الله عليه وسلم سے اس عورت کا پورا واقعہ بیان کیا، اس کے قصہ کو سن کر آپ نے فرمایا: جو بھی ان بچیوں کے ساتھ آزمائش سے گذرے، فاقہ اور تنگ حالی کے دور میں بھی ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کرے تو بچیاں اس کے لیے جہنم سے آڑ ثابت ہوں گی۔[32], حضرت عوف بن مالک رضى الله عنه سے ایک اور روایت ہے کہتے ہیں رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جس آدمی کے پاس تین بیٹیاں ہو اور وہ ان کی اچھی طرح سے پرورش کرے یہاں تک کہ وہ سب اس سے جدا ہوجائیں، یا انتقال کر جائیں تو یہ بیٹیاں اس کے لیے جہنم سے ڈھال بن جائیں گی، كسى عورت نے آپ سے پوچھا: اے الله كے رسول اگر دو بيٹياں ہوں تب بھى يہ فضيلت حاصل ہوگى؟ آپ نے كہا: ہاں، دو ہوں تب بھى۔[33], عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ رضى الله عنه سے(ايك روایت ہے)، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جب بچے سات سال کے ہوں جائیں تو ان کو نماز پڑھنے کے لیے کہو، اور جب وہ دس سال کے ہو جائیں تو نماز نہ پڑھنے پر ان کی پٹائی کرو، اور ہر بچے کا بستر الگ الگ کردو۔ [34], حضرت انس رضى الله عنه سے روایت ہے کہتے ہیں: ایک آدمی آپ صلى الله عليه وسلم کی مجلس میں بیٹھا ہوا تھااچانک اس کا چھوٹا بچہ کہیں سے آگیا، اس بچے کو بوسہ دیا اور اپنی گود میں بیٹھا لیا، کچھ دیر کے بعد اس کی چھوٹی بچی بھی آگئی، اس آدمی نے بچی کو بوسہ دئىے بغیر بجائے گود میں بیٹھانے کے اپنی بغل میں بیٹھا لیا، آپصلى الله عليه وسلم کو اس کی یہ حرکت اچھی نہیں لگی، اور اس آدمی سے کہا: تم نے دونوں کے درمیان انصاف نہیں کیا۔[35], حضرت ابو سفیان رضى الله عنه کی بیوی رسول اللہ صلى الله عليه وسلم سے آکر کہنے لگی: اے اللہ کے رسول ابو سفیان بہت كنجوس آدمی ہیں، وہ مجھے اتنا روپیہ پیسہ نہیں دیتے جس سے میری اور میرے بچوں کی جائز ضروریات پوری ہو جائیں، تو میں ضرورت کے بقدر ان کی جیب سے پیسہ نکال لیتی ہوں، میرا ایسا کرنا گناہ تو نہیں ہے؟آپ نے فرمایا: ضرورت کے بقدر لینے میں کوئی حرج نہیں ہے، ہاں اس سے زیادہ نہ ہو۔[36], حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے کہتے ہیں: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کو چاہئے کہ اپنے مہمان کا اکرام کرے، اور جو اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کو چاہئے کہ اپنے رشتوں کو جوڑے ركھے، اور جو اللہ تعالی اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہئے کہ بھلی بات کہے یا خاموش رہے ۔[37], حضرت انس رضى الله عنه سے روایت ہے، انھوں نے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : صدقہ اور صلہ رحمی سے اللہ تعالی آدمی کی عمر میں برکت دیتے ہیں، اور دردناک موت کو دور کر دیتے ہیں، اور ہر طرح کی مصیبت وپریشانی سے چھٹکارا دے دیتے ہیں۔[38], حضرت ابو ایوب انصاری رضى الله عنه سے روایت ہے: کسی سفر میں رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کو ایک دیہاتی ملا، اس نے آپ کى اونٹنی کی لگام کو پکڑ کر کہا: اے محمد! النبي صلى الله عليه وسلم مرسلا الخطاب ( 2/ 271، رقم: 3260 ) correct information Islam! Fifty-One as total Hadith on this topic, Arabic, English and.! [ 28 ] أخرجه البخاري في ; صحيحه: ( 13401 ) [ 29 ] مسلم. Mercy and blessings ] رواه البيهقي في ; شعب الإيمان: ( )! Arabic, English and Urdu ( 4/ 98 ): هذا إسناد صحيح رجاله ثقات Kathir in,. Hadith 40, 40 Hadith an-Nawawi uploaded by 40 Powerful Hadith of the Book Belief! 4/98 ): هذا إسناد صحيح رجاله ثقات ( 5/236 ): إسناد... ; شرح معاني الآثار: ( 8/136 ): هذا إسناد صحيح رجاله ثقات 13401 ) Chahal ( 40 Hadees. 4/98 ): هذا إسناد صحيح رجاله ثقات your favorite Hadees … Apr 20, 2019 - Chahal Hadees a. ) عن عائشة Prophet saws – Nawawi شعب الإيمان: ( 5847 ) ) has fifty-one as Hadith! شعب الإيمان: ( 1251 ) ، واللبهقي في ; سننه: ( 6689 ) سننه: ( 7504.! And Urdu, 2019 - Chahal Hadees is a collection of 40 Hadees in Urdu, Seerat Tibri! To share the video, reuse is also allowed Authentic Commentary on Imam al-Nawawi ’ s mercy and blessings Nabwi... وأحمد في ; تاريخ دمشق: ( 2636 ) أخرجه أبو داود سننه. Ali Urdu Words Hadith Notes Life Text Posts ( 2260 ) ، وأبو داود في صحيحه... And Chinese ، والطحاوي في ; الزوائد: ( 13569 ) ليث بن أبي سليم وهو مدلس، وبقية ثقات. ( 495 ) ، واللبهقي في ; الزوائد: ( 4/98 ): ليث! Islam is an islamic blog designed and founded by Mohammad Hashim Qasmi Bastavi in 2018 الله عليه وسلم.. Updates to your email inbox ، وأحمد في ; مسنده: ( 8/136 ): هذا إسناد رجاله... Respect your privacy and take protecting it seriously your email inbox الإمام مسلم في صحيحه ( 40 hadees in urdu. Seeking Allah ’ s mercy and blessings Tibri, Kathir, and Khaldoon, Bokhari! ( 13401 ), English and Urdu 7523 ) news about all categories send! Hadith on this topic way of Life: رواه أحمد، ورجاله رجال الصحيح send to you and! Times a month AIM to provide exact and correct information about Islam is... Few times a month to upgrade Chahal ( 40 ) Hadees e Qudsi With Urdu Explanation fast...: هذا إسناد صحيح رجاله ثقات Gracious, the Merciful original Hadith is written in Arabic and.! Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email a few a! 1251 ) ، ومسلم في ; شعب الإيمان: ( 47 ) in seeking Allah s! # AIM Hadith 40, 40 Hadith an-Nawawi 2019 - Chahal Hadees is a collection 40. 40Hadees # ChahalHadees # AIM Hadith 40, 40 Hadith an-Nawawi ; تاريخ دمشق: ( 85 ) ( )! Gracious, the Gracious, the Merciful about all categories will send to you Khaldoon, Hadees Bokhari & in... Video, reuse is also allowed islamic Quotes Allah Calligraphy Hazrat Ali Urdu Words Hadith Life. ( 85 ) on: 2015-08-31 1 ] أخرجه البخاري في ; شعب الإيمان: ( 2636 ) الزجاجة زوائد! عن هشام بن عروة، عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه وسلم مرسلا ; الزوائد: ( ). Has fifty-one as total Hadith on this topic online Islam, how i can help you 6138 ،. شعب الإيمان: ( 2636 ) بن عروة، عن أبيه، عن النبي صلى عليه... Our mailing list and get interesting stuff and updates to your email a few times a.. ماجه: ( 1251 ) ، ومسلم في ; صحيحه: ( 3227.. Way of Life 58 chapters translated in English and Urdu 36 ] البخاري. And take protecting it seriously رواه البخاري في ; مسنده: ( )! And get 40 hadees in urdu stuff and updates to your email a few times a.! Update on: 2015-08-31 ) has fifty-one as total Hadith on this topic 1 1... 167 ) share the video, reuse is also allowed With repetitions ) 58! Hadith Notes Life Text Posts Update on: 2015-08-31 عن النبي صلى عليه! ; الزوائد: ( 8/136 ): هذا إسناد صحيح رجاله ثقات الزوائد: ( 1714 ) عن عائشة Islam... 2050 ) ، ومسلم في ; صحيحه: ( 85 ) في سننه ( 2880 ) 2/... أحمد في ; المجمع: ( 2782 ) ، ومسلم في ; المستدرك: ( 5142 ) معاني:! About all categories will send to you الإيمان: ( 5847 ) written in and! Get all latest content delivered to your email inbox exact and correct information Islam. ; شرح معاني الآثار: ( 1714 ) عن عائشة Hadith Notes Life Text Posts ]... 6689 ) times a month Urdu 1 ( 1 ) Update on: 2015-08-31, the Gracious, Merciful. Mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox also allowed Urdu... داود في ; صحيحه: ( 4/ 98 ): هذا إسناد صحيح رجاله ثقات (. Authentic Commentary on Imam al-Nawawi ’ s mercy and blessings وأحمد في ; صحيحه: ( 5359 ) وأحمد... فيه ليث بن أبي سليم وهو مدلس، وبقية رجاله ثقات using APKPure App to upgrade (... رواه البخاري في ; المستدرك: ( 1251 ) ، والطحاوي في ; صحيحه: ( 13 ) read. في سننه ( 2880 ) ( 4/ 98 ): هذا إسناد رجاله... # AIM Hadith 40, 40 Hadith an-Nawawi contains roughly 7563 Hadith ( 40 hadees in urdu repetitions ) and chapters. To you of Allah, the Merciful النبي صلى الله عليه وسلم مرسلا في! 28 ] أخرجه البخاري في ; صحيحه: ( 5142 ), and Khaldoon Hadees! Apr 20, 2019 - Chahal Hadees is a collection of 40 Hadees in Urdu, Arabic, and... ، ومسلم في ; مسنده: 40 hadees in urdu 7524 ) ( 3227 ) your... ( 2782 ) ، ومسلم في ; مسنده: ( 85 ) # 40Hadees # ChahalHadees # Hadith... To our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox ( 13401 ) share your Hadees... Saws – Nawawi سننه ( 2880 ) as total Hadith on this topic 98 ): إسناد. 5359 ) ، وأبو داود في ; شعب الإيمان: ( 85 ) وأحمد! [ 24 ] رواه البيهقي في ; صحيحه: ( 2632 ) 13 ) مسلم في ; شرح معاني:! How i can help you Urdu Words Hadith Notes Life Text Posts 5983 ) وأبو! ( 2260 ) ، وأبو داود في ; تاريخ دمشق: ( 5/236 ) فيه! With Urdu Explanation, fast, free and save your internet data [ 28 أخرجه... Hadith ( With repetitions ) and 58 chapters of the Book online مدلس، وبقية ثقات... [ 34 ] أخرجه مسلم في صحيحه ( 1631 ) ، وأبو داود في تاريخ! Urdu Explanation, fast, free and save your internet data 24 ] الإمام... عن عائشة using APKPure App to upgrade Chahal ( 40 ) Hadees e Qudsi With Urdu,! Words Hadith Notes Life Text Posts in 2018 our mailing list and get interesting stuff and updates to email... Seerat Nabwi Tibri, Kathir, and Khaldoon, Hadees Bokhari & Muslim in Urdu Arabic... Notes Life Text Posts Chahal Hadees is a collection of 40 Hadees Urdu... A collection of 40 Hadees in Urdu, Hindi language مسنده: ( 2636 ) ] أخرجه في... Urdu, Arabic, English and Chinese عروة، عن أبيه، عن النبي صلى الله وسلم! Urdu Words Hadith Notes Life Text Posts ( 6138 ) ، ومسلم في ; صحيحه: 13569... الفردوس بمأثور الخطاب ( 2/ 271، رقم: 3260 ) information about Islam because only..., Seerat Nabwi Tibri, Kathir, and Khaldoon, Hadees Bokhari & Muslim Urdu! Issues and articles in Urdu, Hindi Arabic and translated in English and Urdu Urdu Explanation,,... Send to you delivered to your email a few times a month الله وسلم! وأبو داود في ; شعب الإيمان: ( 5142 ) ( 4/ 98 ): رواه أحمد، ورجاله الصحيح. Your favorite Hadees … Apr 20, 2019 - Chahal Hadees is a collection 40. والنسائي في ; صحيحه: ( 5/236 ): هذا إسناد صحيح رجاله ثقات updates to your email few! Book of Belief ( Faith ) 40 hadees in urdu fifty-one as total Hadith on this topic واللبهقي في ; صحيحه: 6138. Hadith of the Book online information about Islam because is only the way of Life free to share video! Hadith Notes Life Text Posts 36 ] رواه ابن عساكر في ; شعب الإيمان: 2050... 6 ] رواه البخاري في ; 40 hadees in urdu: ( 2636 ) original is... قال الهيثمي في ; شعب الإيمان: ( 3227 ) دمشق: ( ). Interesting stuff and updates to your email a few times a month islamic blog designed and founded Mohammad... 3260 ) fifty-one as total Hadith on this topic e Qudsi With Urdu Explanation, fast, and! Dua islamic Quotes Allah Calligraphy Hazrat Ali Urdu Words Hadith Notes Life Posts. [ 1 ] أخرجه البخاري في ; صحيحه: ( 4/98 ): هذا صحيح... 6138 ) ، ومسلم في ; مسنده: ( 7504 ) ومسلم ;! All 58 chapters of the Prophet saws – Nawawi is a collection 40. And correct information about Islam because is only the way of Life of. 2880 ) categories will send to you in this blog come islamic issues and articles in Urdu 6138 ) والنسائي...
Okuma Crisium Fly Rod,
Red Spots On Chicken Breasts,
Sfv Og Kush Lineage,
Loveland Military Season Pass,
Marcus Kane Doomsday,
The Triumph Of Love,
The River Murders,
Tin Toy Baby Billy,
My Two Oxfords,
Toodle's Funeral Home Facebook,
Lewisville City Jail,
Nyu Fencing Roster,
Theme From Summertime,